HomeHeadlinesVolunteers reopen blocked road to Yarkhun valley

Comments

Volunteers reopen blocked road to Yarkhun valley — 5 Comments

  1. The DC is requested to encourage volunteerism by personally acknowledging their work. What actually happens in times of crisis is that people open the roads for their own survival and C&W officials get the credit as we have seen during 2015 floods in the case of Garam Chashma road. PTI leaders must refrain from recommending certificates to officials for work they have not done.

    • Fully agree with Shah Karez sahib. In Pakistan and more so in Chitral good deeds by individuals and groups are not acknowledged. The crocodiles like C&W readily claim the reward. There is no system of Jaza and Saza. Otherwise if human beings are organised and well directed, they can do wonders. These are some tiny examples of what manpower can do.

  2. ایکسین صاحب ڈی اینڈ ڈبلیو چاہے تو دور دراز کی وادیوں کی سڑکیں بھی کھلی رکھی جاسکتی ہیں۔ مقامی لوگوں کے تعاون سے یہ کام ممکن ہے۔ ایکسن کو عوام کی تھوڑی حوصلہ افزائی کرنا پڑے گی۔
    آج خروزگ گاؤں کے ولنٹئیرز اور وی سی کے ناظم اور ممبران نے اوغ گیاک گوڑ بریپ کی منجمند اور خطرناک سڑک کے اندر ایکسین صاحب کی طرف سے مہیا کردہ سمینٹ کے پائپ لگا کر اسے ٹریفک کے لیے بحال کیا ہے۔ ان کی اس رضاکارانہ خدمت کی قدر ہونی چاہیے۔

    • محترم والٹیرز کو کسی نے کوئی سیمنٹ یا لوھے کا پایپ نیہی دیا ہے پایب کا بندوبست بھی ہم چندہ اکھٹا کرکے خود کیا ہے جوکہ لوہے کا ہے

      • ایک بار پھر شاباش کہتا ہوں آپ لوگوں کو اور ایکسین صاحب کو شاید شرم اجائے کہ ان کا کام عوام اپنی مدد آپ کے تحت کر رہی ہے۔ میں نے پیچھلے سال ان سے عرض کیا تھا کہ بریپ کی روڈ قلیوں کی خالی آسامیاں پر کریں بلکہ آگے سڑک کے لیے بھی قلی کی آسامیاں پیدا کروائیں تاکہ سڑک کی مرمت جاری رہ سکے۔ اب بھی ان سے اور ڈی سی صاحب سے گزارش ہے کہ یارخون روڈ کے لیے قلی کی آسامیاں کرئیٹ کرنے کا بندوبست کریں اور خالی آسامیاں فوری طور پر کی جائیں۔ عوام کب تک اپنی سڑکوں کی مرمت کرتی رہے گی؟۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *