HomeNewsBrief NewsPrince Amyn Aga Khan visits Chitral

Comments

Prince Amyn Aga Khan visits Chitral — 2 Comments

  1. چترال کا شاہی قلعہ چترال کا 300 سال پرانا تاریخی ورثہ ہےجسکو آرکیالوجی کے قانون کے مطابق کسی فرد واحد کی جائیداد قرار نہیں دیا جا سکتا۔ معلومات کے مطابق موجودہ چترال کے اعزازی مہتر/نواب نے گزشتہ 8 سالوں میں شاہی قلعہ چترال سے متعلقہ تقریبا” 2/3 حصّہ جائیداد اونے پونے داموں کاروباری لوگوں کو بیچ دیا ہے۔ اب مرکزی قلعے کے لئے غالبا” گاہک ڈھونڈا جا رہا ہے۔ اگر یہ قلعہ شہزادہ آغاخان یہاں گلگت کے قلعوں کی طرح اپنی ملکیّت میں لے تو اس میں قلعے کےذمّہ دار ہاتھوں میں ہوتے ہوئے اس کی تاریخی حیثّیت برقرار رہنے کا امکان ہے ورنہ اسکے ضائع ہونے کا احتمال ہے۔

  2. Can anyone let us know, what was the main purpose of Prince Amin’s visit? And What benefits can Chitralis expect from this visit?

Leave a Reply