HomeHeadlinesLarge-scale cutting of green trees in Arandu Gol goes unnoticed, locals appeal to PTI govt for action

Comments

Large-scale cutting of green trees in Arandu Gol goes unnoticed, locals appeal to PTI govt for action — 1 Comment

  1. چترال میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی محکمہ جنگلات کی لاپرواہی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اگر کوئی شخص مرغابی کا شکار کرکے فوٹو پوسٹ کرے تو سب کی چیخیں نکلتی ہیں جنگلات کی کٹائی کی بات آئے تو یہ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوتے ہیں۔ وجہ صرف اتنی ہے کہ مرغابی کا شکار کرنے والا حکومت کو ٹیکس دیتا ہے اور جنگلات کی کٹائی کرنے والے اللہ بہتر جانتا ہے کس کو کیا دیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *