HomeCovid-19Chitral town residents start ignoring corona precautions

Comments

Chitral town residents start ignoring corona precautions — 2 Comments

  1. govt has announced that people consuming less than 300 units of electricity a month can deposit their bills later up to three months. going out to buy essential items is understandable but making queues outsdie bank to submit bills is not allwowed.

  2. ڈی سی صاحباں لوئر اینڈ سپر چترال
    اسلام علیکم! چترال ٹوڈے میں شائع محکم الدین کی رپورٹ کے حوالے سے گزارش ہےچترال آنے والوں کی دو تہائی اکثریت چترال پہنچ چکی ہے۔ ان میں بھی غیر ذمے دار یعنی قرنطینہ سے بھاگنے والے بھی کافی تعداد میں بتائی جاتی ہے۔ اس وقت جو لوگ چترال سے باہر ہیں ان کی تعداد بہت تھوڑی ہے اور وہ ذمے دار اور باشعور شہری ہیں۔ انہوں نے باہر بھی اپنے آپ کو Quarantined رکھا ہوا ہے۔ اب تک ان کو کوئی انفکشن نہیں ہوا ہے تو یہ لوگ چترال آنے کے بعد بھی اپنے آپ کو گوشہ تنہائی میں رکھیں گے۔ ان کے چترال آنے سے چترال اور اہل چترال کو کوئی خطرہ نہیں ہوسکتا۔ خواہ مخواہ ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں اپنے ذمےدار شہریوں کی کھالیں نہ اتروائیں تو ڈپٹی کمشنر صاحباں لوئر اور اپر چترال کی بڑی نوازش ہوگی۔ صرف تین دنوں کے لیے آمد و رفت کی اجازت دی جائے تو یہاں پھنسے ہوئے معمر شہری اور
    طلبہ ( خاص کر طالبات) اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔ یہ لوگ چترال آکر سرکار کے رضاکار مددگار بھی ہوسکتے ہیں۔

    شیر ولی خان اسیر
    پرنسپل (ریٹائرڈ) حال پشاور

Leave a comment