HomeCultureآہ! میرے ’’بابا‘‘ بھی چلے گئے

Comments

آہ! میرے ’’بابا‘‘ بھی چلے گئے — 4 Comments

  1. آللہ محترم استاذ کی روح کو اپنی جوار رحمت میں رکھے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماے- آمین

  2. خدا مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ کو صبر کی توفیق دے۔ بے شک موت برحق ہے اور اسکے پنجے سے کوٸی نہیں چھوٹ سکا۔
    آپ نے اپنے درد کا اتنا مضمون تو لکھا ہے دو چار جملے متوفی کے تعارف اور زندگی کے بارے میں لکھ دیتیں تو بہتر ہوتا۔

  3. اللہ تعالیٰ پمارے محترم ماموں جان کو کروٹ کروٹ رحمتوں سے نوازے۔ انتہائی مشفق، محبت کرنے والے اور دیناتدار شخصیت تھے۔ جب بھی مرحوم ماموں سے ملا ہوں انہوں نے محبت ہی نچھاور کئے۔ انکے ساتھ مختصر سی نشست بھی راہنمائی اور علم کا ذریعہ بنا ۔ ضلع کے اندر ایک انتہائی ذمہ دار اور پرکشش پوسٹ پر رہنے کے باوجود عاجزی، ملنساری کیساتھ ساتھ اپنے پیشے کے ساتھ دیانتداری کے ساتھ انصاف کرتے رہے جس سے کوئی بھی انکار نہیں
    کر سکتا۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم ماموں جان کے درجات بلند فرمائے۔

Leave a comment