خدشہ ہے کہ حکومت اپنی معیاد پورانہیں کرسگے گی: انجینئرفضل ربی
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال کے نائب صدرانجینئرفضل ربی جان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ نومنتخب وزیراعظم کاپہلاقوم سے خطاب نوجوانوں،متواسط طبقے اورمعاشرے کی پیسے ہوئے طبقے کی دلوں کی آوازہے۔یقیناقوم عمران کوملک کے اندرلاقانونیت،بیروزگاری،اقرارپروری اورغربت کے خاتمے کے … Read more ↪