ضلع ناظم کا نگران وزیراعلیٰ سے ملاقات، جشن شندور کے موقع پر چترال آنے کی دعوت
چترال (بشیر حسین آزاد) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمدخان سے ان کے دفترمیں ملاقات کی اور انہیں جشن شندور کے موقع پر چترال آنے کی دعوت دی … Read more ↪