HomeHeadlinesدوائے دل ایک روشن کردار

Comments

دوائے دل ایک روشن کردار — 1 Comment

  1. خطیب صاحب مولانا خلیق الزمان نے چترال کے مسلمانوں کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچایا ہے۔ ایک عالم اور مذہبی ہیشوا کا کردار ایسا ہی ہونا چاہیے۔ ہم ان کو سلام ہیش کرتے ہیں اور حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ خطیب صاحب کو قومی طمغہ سے سرفراز کیا جائے۔ ہماری امید ہے کہ چترال اور ملک کے سارے علمائے کرام اور مذہبی رہنما چاہے وہ اسلام کے جس مکتبہ فکر سے بھی ہوں مولانا خلیق الزماں خطیب شاہی مسجد چترال جیسے کردار کا حامل ہونگے تاکہ ہمارا پیارا ملک امن و آشتی کا گہوارہ بن جائے۔ اشہد ان لا الہیٰ اللہ و اشہد ان محمدً عبدہ و رسولہ کے عظیم و شان کلمہ شہادت اور اور عقیدہ ختم نبوت کو ہم سب فرقوں کے پیروں کےایمان کا سنگ آول مانتے ہوئے آپس میں بھائی چارے کو فروع دینا ہے۔ اسی میں ہم سب کی فلاح ہے۔ ہم میں چند بہت ہی جذباتی افراد اپنے ایمانی غیرت کو اولیت دیتے ہوئے قانوں کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں سوچنا چاہیے کہ جس امام کے پیچھے وہ نماز پڑھتے ہیں اس کی بات اور اس کا فیصلہ ایمان کے زیادہ قریب ہوگا۔