humbag,,, mr ghulam mohammad, what u say, what is the logic behind ur statment, why you personally attack, pir karam ali is no more any governer or any government officaial for your kind information
farid says
مسٹر رحمت ولی صاحب اس پروگرام کو سیمینار کانام دے کر عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے ۔جب اس سیمینار کے حوالے سے ابتدائی میٹنگ کی تصویری سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تھیں تو اس وقت ہی بہت سے لوگوں نے اپنے کمنٹس میں تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ سابق ڈی سی چترال و دیگر شخصیات کا اس سیمینار سے کیا تعلق ہے۔اس کے بعد یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ اس میں مفاہمتی یاداشت پردستخط بھی ہوں گے۔ سیمینار کے حوالے سے صرف یہ کہا گیا تھا کہ شندور کے حوالے سے سیمینار منعقد ہو گا ۔ آپ وکیل ہیں اور بہتر جانتے ہیں کہ پریس کیلئے خبر چلائے کہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سیاحت کے فروغ کے لئے سیمینار منعقد ہو گا اور اندرون خانہ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دیں ۔ اس سیمینار میں شرکت کرنے والے عوامی نمائندے بھی بعد میں لاعلمی کا اظہار کریں کہ ہمیں ایم او یو کا پتہ ہی نہیں ہے ۔ ہمیں بے خبر رکھا گیا۔اب بات یہاں نہیں رکے گی ، اب یہ سوال بھی اٹھے گا کہ اس سیمینار میں قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا گیا ۔ ایک فائیو سٹار ہوٹل میں پرتکلف طعام ان سب کے بارے میں جواب دینا ہو گا۔
hamid says
Mr. Rehmat Walik Khan, ye galti hamary MPAs say hoi hai ye baat maan lani chayie. Hamary mawjooda MPA hamary haq ko zaya kar rahaa hai that is very shame for us and our MPA’s.
The statement of Ex-MPA Haji Ghulam Muhammad is totally rejected due to following reasons. Mr. Sardar Hussain MPA was a guest in the Peace Shandur seminar. The seminar was arranged by the tourism department Govt. of KPK.
This is only political victimization to give advantage his political scenario therefore our political leaders should avoid such kind of victimization. The topic was only (how to make successful of the Shandur Festival , no any territory/ property right discussed in the seminar) we are the hostile witness of the event.

Ye MOU to lady MPA Fozia Bibi and MPA Sardar Hussain k mojoudgi may huwa hy ab wo he in ki mukhalifat kartay hy us waqt wo log hati k kaan may soyee thy kia?
https://www.chitraltoday.net/2015/04/29/mou-on-shandur-festival-to-be-cancelled-soon-mpa/#sthash.x7UR60Ip.dpbs