Chitral Today
Latest Updates and Breaking News. Editor: Zar Alam Khan.

GDC admissions begin

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال

اعلان داخلہ  بی۔ ایس (چار سالہ) پروگرام
کالج ہٰذا میں بی۔ایس پروگرام دو شعبوں پولیٹیکل ساینس اور کیمسٹری میں داخلے شروع ہیں۔ درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 15 اگست ہے۔ انٹرویو اور داخلے 24 سے 26 اگست کے درمیان ہونگے۔ خواتین بھی درخواست دے سکتی ہیں۔ داخلے کے لیے انٹر کا امتحان متعلقہ مضمون کے ساتھ کم از کم 45% نمبروں سے پاس کرنا ضروری ہے۔ 
پرنسپل

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال

]]>

You might also like

Leave a Reply

error: Content is protected!!