HomeCultureہیت، تو بو لو دوسان، حرام زادہ

Comments

ہیت، تو بو لو دوسان، حرام زادہ — 3 Comments

  1. شمس الحق قمر صاحب، مجھے آپ سے مکم٘ل ات٘فاق ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد میں سمجھا کہ شاید تقریر کرنے والا کویی سیاستدان ہے اور اسکے آس پاس سوال پوچھنے والے کو ڈرانے والے اسکے غنڈے ہیں چونکہ ذاتی طور پر میں ان میں سے کسی کو نہیں جانتا تھا۔ پھر یہ جان کر حد درجہ افسوس ہوا کہ گالی دینے والے بڑی عمر کے باریش شخص خود سیاستدان تھے اور قومی اسمبلی کے امیدوار تھے۔ یہ نہایت افسوس اور کم ظرفی کی بات ہے کہ اس درجے کے لوگ خود کو قوم کے نماییندے تص٘ور کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *