HomeHeadlinesکشمیر کا قومی تماشا

Comments

کشمیر کا قومی تماشا — 1 Comment

  1. شمس تاجک صاحب بلکل یہ بات سوچنے کی ہے ۔ کہ ستر سالوں میں ہم کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئیے اقوام متحدہ کو قائل نہ کر سکے ۔ جبکہ یہ ان۔کی قرادادوں میں موجود ہے ۔ کبھی کبھار میرا ذہن مجھے یہ سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔ کہ کشمیریوں کی اتنی بڑی قربانی آخر رنگ کیوں نہیں لے آتی ۔ پھر اسی لحظے چھٹی حس بیدار ہوکر کہتی ہے ۔ کہ اگر کشمیر کا مسئلہ حل ہوا تو ان لوگوں کا کیا بنے گا ۔ جنہیں یہ مسئلہ حل نہ ہونے کی بنا پر فوائد مل رہے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے ۔ کہ اس مسئلے کے حل کیلئے دیانتداری کی ضرورت ہے ۔ جو ہمارے ملک میں ناپیدہے ۔ و

Leave a Reply