HomeHeadlinesوہ اب بھی بے نظیر

Comments

وہ اب بھی بے نظیر — 1 Comment

  1. ہمیں بنظیر کے بیہمانہ قتل پر بہت افسوس ہے. تاہم جو تاثر بینظیر کے بارے میں بہت سے لوگوں میں پآیا جاتا ہے’ وہ حقیقت سے بہت دور ہے. محترمہ بینظیر کے دور حکومت میں کرپشن عروج پر تھا. اور بینظیر کی طرف سے کرپشن کی بھرپور حمایت اور سرپرستی حاصل تھی. انہوں نے اپنے شوہر کو کرپشن کرنے کی کھلی چھٹی دی ہوئی تھی. اور نوکریاں باقآیدہ بولی دے کر حاصل کی جاتی تھیں. کوئی مانے یا نہ مانے یہ تاریخی حقائق ہیں. اگر کسیکی دل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں. مگر تاریخی حقائق جاننا سب کا حق ہے بلخصوص ان مسوم لوگوں کا جو نعرو ن کے جادو میں آکر اپنا ووٹ برباد کرتے ہیں.

Leave a Reply