HomeCultureکیلاش ثقافت کی حفاظت کیلے ڈایریکٹر ارکیالوجی کی سربراھی میں کمیٹی بنانےکا فیصلہ

Comments

کیلاش ثقافت کی حفاظت کیلے ڈایریکٹر ارکیالوجی کی سربراھی میں کمیٹی بنانےکا فیصلہ — 1 Comment

  1. کالاش ثقافت کی حفاظت کی آڑ میں انکی مذہب کے ان رسوم کو کہیں شروع نہ کر دیا جائے جو انسانی فطرت اور طرز زندگی کے منافی ہیں۔ کالاش تہذیب عام انسانی مذاہب جو کتاب رکھتےہیں ان سے کافی مختلف ہے اور کالاش ثقافت کی رو سے بعض ایسے رسوم ہیں جو عام انسانی حقوق کی پامالی کرتےہیں جیسے ماہواری کے دوران عورت کا اچُھوت ہو جانا۔ انسان کو مرنے کے قریب ہونے پر اندھیرے کمرے میں رکھ کر اسکی جان نکلنے کا انتظار کرنااور مُردوں کو تابوت میں رکھ کر میدان میں جھوڑ دینا جس سے آس پاس کی پوری وادی شدید بُو سے بھر جاتی تھی۔ اور کالاش لوگوں کا اسلام قبول کرنے پر ان کو تنگ کرنا۔ٹھیک ہے انکی فطرت انکے مذہب کے مطابق ڈھل چُکی ہے اور وہ ان چیزوں کو بُرا تصّور نہیں کرتے مگر عام انسانوں کو اس پر توجّہ دینا ہوگی۔
    مزید یہ کہ ان کی عورتوں کو مختلف تقاریب میںن لوگوں یا اہم وفود کے سامنے نچایا جاتا ہے۔ آخر یہ انسان ہیں اور چترال کے باشندے ہیں۔ یہ انکی تذلیل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *