HomeLettersمحکمہ ایجوکیشن چترال کا متنازعہ فیصلہ 

Comments

محکمہ ایجوکیشن چترال کا متنازعہ فیصلہ  — 1 Comment

  1. ضروری وضاحت ۔
    درج بالا میرے ارٹیکل کا مقصد محکمہ تعلیم چترال سے صرف اور صرف ایک سوال کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ این۔ٹی۔ایس۔کی جانب سے نئے ڈگریون کی جمع کرنے اور ڈگری کے نمبرون کی تصحیح کے لئے جو 15 دن کا وقت دیا گیا تھا اس مقررہ وقت میں اگر کسی امیدوار نے اپنے نمبرز اور ڈگری کی تفصیل جمع نہیں کروائے اور پھر محکمہ تعلیم چترال کی جانب سے (نو کلیکشن اور نو کرکشن اف ڈگریز ) چسپان کروانے کے باوجود عین انٹرویو کے دن ان نئے ڈگریون کو جمع کرنے کی اجازت کیون دی گئی ۔اور پھر اس نوٹس کے باوجود میرٹ لسٹ میں تبدیلی کیون کی گئی ۔ مجھے صرف اور صرف اس سوال کا جواب چاہئے اور پھر یہ وضاحت بھی کئ جائے کہ ایا یہ صرف گرم چشمہ یو۔سی۔کی زنانہ امیدواروں کے ساتھ کیا گیا یا پورے چترال میں اس بنیاد پر تقرریان کی گئیں