HomeNewsBrief Newsلواری ٹنل کو چوبیس گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے کھلا نہ رکھنا چترالی عوام کے خلاف سازش قرار

Comments

لواری ٹنل کو چوبیس گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے کھلا نہ رکھنا چترالی عوام کے خلاف سازش قرار — 1 Comment

  1. اس پریس کانفرنس میں کوئی نئی بات نہیں کی گئی . سب کو پتا ہے کہ یہ نا انصافی چترالیوں کی کمزوری کی سزا ہے. پریس کانفرنس تو ایم این اے نے بھی حال ہی میں این ایچ ے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد کی ہے. ان پریس کانفرنسوں کا اور آل پارٹی قرارداد وغیرہ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنے کا. اگر یہ سارے حضرات بھی ٹنل پر جا کر دھرنا دیں تو مسلہ حل ہو جائے گا ورنہ اسی طرح پریس کانفرنس کرتے رہیں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *