HomeEducationزلزلہ زدگان کی یاد میں تقریب دو منٹ کی خاموشی

Comments

زلزلہ زدگان کی یاد میں تقریب دو منٹ کی خاموشی — 2 Comments

  1. دو منٹ دعأےمغفرت پڑھ لیتے تو کیا اچی بات تھی .. پرائس کریم آغا خان کا فرمان تو یہ ہے کہ اپنے کلچر سے جڑے رھکر اس کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے رھو، اور ہم چھوٹی سی عمر سے ہی بچوں کو بلا وجہ اپنے کلچر سے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں .. خاموش رہنا نہ اسماعیلی سوگ منانے کا کوئی طریقہ رہا ہے نہ ہی سنی .. کیا ہم اسماعیلی طریقت کو بھی ترقی کی راہ میں حائل سمجھنے لگے ہیں ؟؟ .. اگر سنیوں کا نہیں تو اسماعیلیوں جنکے امام کا ان سکولوں کے بنانے میں براہ راست ہاتھ ہے ان کے طریقے کو بھی پیچھے چھوڑنا کہاں کی عقل مندی ہے ؟

    • ڈاکٹر صاحب میں اپ کی اس راے سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ ہمیں ایسی چیزوں پر سوچنے کی اشد ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *