HomeHeadlinesحویلیاں کے عوام کو سلام

Comments

حویلیاں کے عوام کو سلام — 1 Comment

  1. Heads must fall. Chairman PIA and DG Civil Aviation be sacked. There is a need to retire parasites in the airline. It is SOS before , God forbid, yet another crash. Chitral Kay AWAM ko Salam. پاکستانی بھائوں ! فیس بک پر آ پکے تبصرے پڑھکر مجھے احساس ہوتا ہے کہ پاکستان میں لو ٹ مار
    کی وجہ سے آپ کتنے پریشان ہیں ۔ یہ تبصرے ہم سب کو اداس کرتے اور سوچنے پر مجبور کرتے ہیں ۔
    ایک تجویز پیش ہے ۔ ہر گلی ؍ محلّے کے رہائشی ہفتے کے روذ دوپہر ایک بجے اپنی گلی کے سامنے صرف پندرہ منٹ کے لئے اپنےہاتھ میں پلے کارڈ لے کر کھڑے ہو جائں اور اس میں اپنا مطالبہ لکھیں کہ اب آپ کو کیسی حکومت
    چاھئے۔ آپ ۲۔۳۵۔۸۔۱۰ یا جتنے بھی ہیں کھڑے ہوجائں۔ کسی لیڈر یا مشہور شخصیت کی ضرورت نہیں ہے۔آپ خود لیڈر ہیں ۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ بہت ساری چیزیں خود بخود ٹھیک ہو نے لگیں گی ۔ اس بد نصیب قوم کے لئے ہم ۱۵ منٹ کی
    قربانی دے سکتے ہیں ۔ اسے توجّہ سے پڑھ کر دوستوں سے شئیر کیجئے ۔ شکریہ ۔ یہ عمل مسلسل جاری رہے گا ۔