HomeHeadlinesباڑہ مارکیٹ پر چھاپہ

Comments

باڑہ مارکیٹ پر چھاپہ — 1 Comment

  1. جناب مصنّف صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ باڑہ چور بازاری کو نہیں کہتے۔ باڑہ پشتو زبان میں بڑی ندّی کو کہتے ہیں جسکو کھوار زبان میں لوٹ گول کہہ سکتے ہیں۔ چونکہ پشاور کے قریب باڑہ نام کا علاقہ اپنے میٹھے پانی کی ندی کی وجہ سے اس نام سے مشہور ہے تو وہاں کا بازار باڑہ بازار کہلاتا ہے۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہر چوربازار کو باڑہ بازار کہا جاۓ۔ قلم حسّاس چیز ہے ١٠ دفعہ سوچو ١ دفعہ قلم اٹھاٶ۔

Leave a Reply