HomeNewsBrief Newsاویر، لون اور ملحقہ علاقون کے مسائل حل کرکے عوام کو سہولیات پہنچایا جاے

Comments

اویر، لون اور ملحقہ علاقون کے مسائل حل کرکے عوام کو سہولیات پہنچایا جاے — 1 Comment

  1. اہل اویر، لون اور گوہکیر کی ہر ایک بات سو فیصد درست ہے۔ در حقیقت اپر چترال مجموعی طور پر حکومت کی توجہ سے محروم چلے آرہا ہے۔
    تحصیل مستوج یعنی بیار اور تورکھو کے چند گاونوں میں جہاں پینے کا پانی، رابط پُلیں اور سڑکیں، منی پاور ہاوسز وغیرہ نظر آرہے ہیں یہ اے کے آر ایس پی کی مرہونِ منت ہیں۔ موڑکھو کے تیریچ، نشکو، مداک، زیزدی، کشوم، گوہکیر ، اور اویر میں این جی آوز کی خدمات سے فایدہ اٹھانے کی راہ میں مذہبی رہنماؤں نے رکاوٹیں کھڑی کیں اور ان کو ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھا۔ یوں سنی اکثریت کے گاؤں مجموعی طور پر زندگی کی بنیادی سہولتوں سے اب تک محروم ہیں۔ ایس آر ایس پی کو ان کی طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
    سابقہ حکومتوں کے سلوک کے تجربے ہمیں موجودہ حکومت سے زیادہ امیدیں وابستہ کرنے نہیں دیتے۔

Leave a Reply