اظہار تشکر
ChitralToday
Posted on by Khan
بریپ چترال میں میری بڑی بہن کی وفات پر میرے دوستوں نے، رشتداروں نے چترال اور پاکستان کے مختلف شہروں سے اور دوسرے ملکوں سے میرے ساتھ اور میری فیملی کے ساتھ فون اور سوشل میڈیا کے زریعے اظھار ہمدردی کی اور اس غم کو ہمارے ساتھ بانٹا اور تعزیتی پیغامات بیجہے۔ مین ان سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں جو میری بہیں کی وفات کے موقع پر ہمارے ساتھ غم میں شریک ہوے۔
اللہ اپ سب کو اپنی حفظ و امان مین رکہے امین
(سردار نواز خان اور فیملی چپاڑی (حال کینیڈا