HomeHeadlinesاسلام اور انسانی خلقت کا مقصد

Comments

اسلام اور انسانی خلقت کا مقصد — 2 Comments

  1. ذندگی کے مقصد کا تعین ہرانساں اپنے ذہنی استطاعت، فہمی بلوغت اور خالق اور مخلوق کےساتھ ربط کی بنیاد پر کرتا ہے۔ اس لیے کوئی ایک مقصد سب پر نہیں ٹھونس دیا جا سکتا ہےـ جو اپ اور مسٹر خلیل سوچتے ہیں یا سمجھتے ہیں وہ اپ کی ذہنی استطاعت ہے جہاں بھی ہے اور جیسا بھی ہےـ ضروری نہیں کہ سب لوگوں کی ذندگی کا مقصد ایک جیسا ہوـ اور اپ دونوں اور میں کون ہوتے ہیں لوگوں کو ان کے ذندگیوں کا مقصد سکھانے والے؟

  2. انسانی تخلیق کا مقصد حضرت محمد ﷺ کی سنتوں پر عمل کرکے ہی پورا کیا جاسکتا ہے ، جو الله کے نبی کی اطاعت کی بجانے اپنی مرضی یا اپ ﷺ کے علاوہ کسی اور کی مرضی اور طریقے کو اپنایئے گا وہ کبھی بھی مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو پانے گا ، اس کیلے پانج بنانے اسلام پر مکمل امل کرنا کرنا بنیادی اعمال ہیں ،، یہی سے سب کچھ شروغ ہوتا ہے ،، الله ہم سب پر رحم فرمانے .. امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *