HomeCultureLaspur valley – the land of giants

Comments

Man who first drove his jeep to Yarkhun dies — 4 Comments

  1. The people Like Ghani Khan have done great service to the far flung areas of Chitral in hard times. May his soul rest in peace.

  2. بالائی چترال کیلیئے زمینی سفر کے تناظر میں غنی استاد ایسے ہی تھے جیسے رائٹ برادران کا درجہ ہوائی سفر میں دنیا کیلیئے ہے۔ یہ غنی استاد ہی تھے جس نے دشوار گزار ، خطرناک اور تنگ و تایک راستوں پر سفر کیلیئے گاڑی جیسی انقلابی سواری کو روشناس کرایا۔ بحیثیت انسان وہ ایک مرنجان مرنج اور انتہائی مہذب انسان تھے۔چاہئیے تو یہ تھا کہ کوئی ان کی
    یادداشتوں کو قلمبند کرتا جو کہ اج کی نسل کیلیئے اور انے والوں کیلیئے سبق اموز اور راہنمائی کا باعث ہوتے۔ لیکن افراتفری اور نمود و نمائش کے گرد میں ایسے کردار کہیں گم ہوجاتے ہیں۔ ہم نے غنی استاد کے ساتھ اس تاریخ کو بھی کھودیا جو ہماری ترقی کے ارتقائی دور کا امین تھا۔ وہ واقعی ہمارے گمنام ہیرو تھے۔ غنی استاد کی روح اج ہم سے کہہ رہی ہے ” ڈھونڈوگے ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم”۔ خدا ان کو معفرت نصیب کرے۔ امین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *