بعض عناصر منتخب نمائندون میں بداعتمادی پھلانے کی کوشش کررہے ہیں: جے یو ائی
چترال(بشیر حسین آزاد)جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے امیر قاری عبدالرحمن قریشی اور ضلعی کابینہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چترالی عوام نے حالیہ الیکشن میں دینی جماعتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے عوامی نمائندوں … Read more ↪