HomeNewsBrief NewsTraining session for police on human rights organized

Comments

میرٹ کا شفاف نظام — 2 Comments

  1. میرٹ کے مطابق سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں کی بنا ڈالی گئی ہے تو ہم پی ٹی آئی گورنمنٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ قوم کی تعمیر اس طرح سے ہوسکتی ہے۔ با صلاحیت اساتذہ اپنے شوق اور جذبے کے ساتھ محکمہ تعلیم میں آئیں گے تو معیار تعلیم یقیناً بلند ہوجائےگا۔جو تعلیم و تربیت کا پہلا نصب العین ہے۔ قومی اداروں میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ اس حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہوگا۔ ایک اور بات جو تعلیمی اداروں کے ماحول کو مکدر کرتی ہے وہ بعض اساتذہ کا مذہبی جنون بھی ہے۔ ایسے اساتذہ کلاس رومز کے اندر اپنے مخصوص مسلک کی تبلیع کرتے ہیں اور دوسرے مسالک کے خلاف زہر اگلتے ہیں۔ چترال کے اندر دو مسالک کے پیرو مسلمان صدیوں سے ایک ساتھ پر امن معاشرتی زندگی گزارتے رہے ہیں۔ ایک دوسرے کے مذہبی رسومات کے متعلق رواداری کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔ آپس میں رشتے کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ تین ساڑھے تین دھائیوں کے دوران وہ حسن معاشرت نہیں رہا۔ اس میں بعض اساتذہ کا بڑا ہاتھ ہے۔۔ حکومت کو چاہیے کہ پر امن سماجی زندگی کے فروع کے لیے اس قسم کے اساتذہ کی حرکتوں کی حوصلہ شکنی کرے۔ کسی بھی قومی ادارے کی کامیاب کارکردگی کا مقصد اس وقت تک حاصل نہیں ہوسکتا جب تک اس ادارے سے سیاست، فرقہ واریت اور نسل پرستی کی غفریت کاخاتمہ نہیں ہوجاتا۔

  2. MPA oche MNA oche Nazimanan khish koriko bo khoshan hotam.Hami roi safo sar ziat xulum,na insafi wa corruption koronian.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *