HomeHeadlinesعجیب ناموں کی جنگ

Comments

عجیب ناموں کی جنگ — 2 Comments

  1. With apology to Faizi sir, why we think that the whole wide world is after Pakistan? Common sir, they have many good things to do. I tend to disagree with your opinion with due respect and I think it is not the ‘invisible enemy’ or India who is after us but it is ignorance, lack of education, intolerance and pessimism that is not letting us progress. I doubt that these are not your own ‘heart felt’ thoughts, are these?. دشمن کو یہ بھی معلوم ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں پرکام ہوچکا ہے۔ سماجی تنظیموں پرکا م ہوچکا ہے۔ افسر شاہی پر بھی کام ہوچک”ا ہے۔ میڈیا کے لوگوں پر بھی کام ہوچکا ہے۔ صرف پاک فوج ایسا ادارہ ہے جو دشمن کی رسائی سے باہر ہے۔ اس لئے انسانی حقوق، جمہوریت اور روشن خیالی کے نام پر بھارتیوں نے پاک فوج کے خلاف محاذ کھولا ہوا ہے۔ عجیب ناموں سے انٹرنیٹ، سوشل میڈیا اور دیگر محاذوں پر نئی جنگ جاری ہے۔ ہمیں خود کو آگاہ کرنا ہوگا اور اس جنگ میں پاک فوج کا ساتھ دینا ہوگا ورنہ کچھ بھی نہیں رہے گا” Revisit these line after going through this link https://twitter.com/twitter/statuses/901842796365176833.

  2. ڈاکٹر صاحب! آپ کی ہر بات کے ساتھ سو فیصد اتفاق ہے۔ کاش اہل وطن کو اس خطرے کا احساس ہوجائے اور اپنے صفوں کے اندر چھپے دشمنوں کا ایک ایک کرکے صفایا کرنے کا عزم کرے اور اپنے فوجی جوانوں کا مکمل ستھ دیں تو ہمارے ملک کو کچھ نہیں ہوگا۔ ہماری بے دست و پا قوم کو بھی صرف اور صرف اپنی فوج پر اعتماد ہے۔ اللہ پاک فوج کو سلامت رکھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *