HomeHeadlinesزندہ قوم کے مفاد پرست رہنما

Comments

زندہ قوم کے مفاد پرست رہنما — 2 Comments

  1. ساحل صاحب .. مولوی سے کچھ پوچھنا ہی سب سے بری غلطی ہے .. آج کل اسلام ٣٦٠ کے نام سے ایک ایپ تیار کی گئی ہے … جس نے کی مولویوں کی دکانداری بند کرکے رکھ دی ہی ،، اپ بھی آزما لیجئے گا .. باقی رہی بات مردم شماری پہلے اور احتجاج بعد میں والی بات ، اگر پاکستان کے سیاست دان اتنے دور اندیش ہوتے تو آج ہم جس جگہہ کھڑے ہیں یہاں نہ ہوتے ، ان کو کیا معلوم تھا کہ مردم شماری کا نتیجہ یہ نکلے گا .. باقی اس سوال کا جواب سلطان وزیر صاحب کے پاس ہے .. مجھے ان کے بات کی پوری سمجھ نہیں لگی اپ بھی ان کا کمینٹ اسی بینر کے نیچے فیس بک پر دیکھ سکتے ہیں .. یہ براہ راست ان سے پتہ کرلیں .. باقی آپکی سوچ بہت اچی ہے ..